قضاۃ 5:5 - किताबे-मुक़द्दस5 कोहे-सीना के रब के हुज़ूर पहाड़ हिलने लगे, रब इसराईल के ख़ुदा के सामने वह कपकपाने लगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 کوہِ سِینؔائی پر دِکھائی دینے والے یَاہوِہ کی حُضُوری میں اِسرائیل کے خُداوؔند کے پہاڑ بھی کانپ اُٹھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 پہاڑ خُداوند کی حضُوری کے سبب سے اور وہ سِینا بھی خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کی حضُوری کے سبب سے کانپ گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 کوہِ سینا کے رب کے حضور پہاڑ ہلنے لگے، رب اسرائیل کے خدا کے سامنے وہ کپکپانے لگے۔ باب دیکھیں |