Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 4:24 - किताबे-मुक़द्दस

24 इसके बाद उनकी ताक़त बढ़ती गई जबकि याबीन कमज़ोर होता गया और आख़िरकार इसराईलियों के हाथों तबाह हो गया।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَور بنی اِسرائیل کا ہاتھ کنعانی بادشاہ یابینؔ کے خِلاف روز بروز مضبُوط ہوتا گیا یہاں تک کہ اُنہُوں نے اُس کا نام و نِشان مٹا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور بنی اِسرائیل کا ہاتھ کنعاؔن کے بادشاہ یابِین پر زِیادہ غالِب ہی ہوتا گیا یہاں تک کہ اُنہوں نے شاہِ کنعاؔن یابِین کو نیست کر ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 اِس کے بعد اُن کی طاقت بڑھتی گئی جبکہ یابین کمزور ہوتا گیا اور آخرکار اسرائیلیوں کے ہاتھوں تباہ ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 4:24
3 حوالہ جات  

उस वक़्त मैं शुरू से लेकर आख़िर तक वह तमाम बातें पूरी करूँगा जो मैंने एली और उसके घराने के बारे में की हैं।


उस दिन अल्लाह ने कनानी बादशाह याबीन को इसराईलियों के सामने ज़ेर कर दिया।


फ़तह के दिन दबोरा ने बरक़ बिन अबीनुअम के साथ यह गीत गाया,


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات