قضاۃ 4:23 - किताबे-मुक़द्दस23 उस दिन अल्लाह ने कनानी बादशाह याबीन को इसराईलियों के सामने ज़ेर कर दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اُس دِن یَاہوِہ نے کنعانی بادشاہ یابینؔ کو بنی اِسرائیل کے سامنے مغلُوب کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 سو خُدا نے اُس دِن کنعاؔن کے بادشاہ یابِین کو بنی اِسرائیل کے سامنے نِیچا دِکھایا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 اُس دن اللہ نے کنعانی بادشاہ یابین کو اسرائیلیوں کے سامنے زیر کر دیا۔ باب دیکھیں |