| قضاۃ 3:24 - किताबे-मुक़द्दस24 थोड़ी देर के बाद बादशाह के नौकरों ने आकर देखा कि दरवाज़ों पर कुंडी लगी है। उन्होंने एक दूसरे से कहा, “वह हाजत रफ़ा कर रहे होंगे,”باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ24 جَب وہ چلا گیا تو خادِموں نے آکر دیکھا کہ بالاخانہ کے دروازے مُقفّل ہیں۔ وہ کہنے لگے، ”وہ ضروُر مکان کے اَندرونی کمرہ میں حاجت رفع کر رہا ہوگا۔“باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس24 اور جب وہ چلتا بنا تو اُس کے خادِم آئے اور اُنہوں نے دیکھا کہ بالاخانہ کے دروازوں میں قُفل لگا ہے۔ وہ کہنے لگے کہ وہ ضرُور ہوادار کمرے میں فراغت کر رہا ہے۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 تھوڑی دیر کے بعد بادشاہ کے نوکروں نے آ کر دیکھا کہ دروازوں پر کنڈی لگی ہے۔ اُنہوں نے ایک دوسرے سے کہا، ”وہ حاجت رفع کر رہے ہوں گے،“باب دیکھیں |