قضاۃ 3:12 - किताबे-मुक़द्दस12 तो इसराईली दुबारा वह कुछ करने लगे जो रब की नज़र में बुरा था। इसलिए उसने मोआब के बादशाह इजलून को इसराईल पर ग़ालिब आने दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 ایک بار پھر بنی اِسرائیل نے یَاہوِہ کی نظر میں بدی کی اَور اُن کی بدی کی وجہ سے یَاہوِہ نے مُوآب کے بادشاہ عِگلونؔ کو اِسرائیل پر حاوی کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اور بنی اِسرائیل نے پِھر خُداوند کے آگے بدی کی۔ تب خُداوند نے موآب کے بادشاہ عجلُوؔن کو اِسرائیلِیوں کے خِلاف زور بخشا اِس لِئے کہ اُنہوں نے خُداوند کے آگے بدی کی تھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 تو اسرائیلی دوبارہ وہ کچھ کرنے لگے جو رب کی نظر میں بُرا تھا۔ اِس لئے اُس نے موآب کے بادشاہ عجلون کو اسرائیل پر غالب آنے دیا۔ باب دیکھیں |