قضاۃ 21:2 - किताबे-मुक़द्दस2 अब वह बैतेल चले गए और शाम तक अल्लाह के हुज़ूर बैठे रहे। रो रोकर उन्होंने दुआ की, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور سَب لوگ بیت ایل چلے گیٔے جہاں وہ شام تک خُدا کے حُضُور بیٹھ کر زور زور سے آہ و زاری کرتے رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور لوگ بَیت ایل میں آئے اور شام تک وہاں خُدا کے آگے بُلند آواز سے زار زار روتے رہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اب وہ بیت ایل چلے گئے اور شام تک اللہ کے حضور بیٹھے رہے۔ رو رو کر اُنہوں نے دعا کی، باب دیکھیں |