قضاۃ 2:23 - किताबे-मुक़द्दस23 चुनाँचे रब ने इन क़ौमों को न यशुअ के हवाले किया, न फ़ौरन निकाला बल्कि उन्हें मुल्क में ही रहने दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 یَاہوِہ نے اُن قوموں کو وہیں رہنے دیا اَور اُنہیں نکالنے میں جلدی نہ کی اَور اُنہیں یہوشُعؔ کے ہاتھ میں بھی نہ جانے دیا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 سو خُداوند نے اُن قَوموں کو رہنے دِیا اور اُن کو جلد نہ نِکال دِیا اور یشُوع کے ہاتھ میں بھی اُن کو حوالہ نہ کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 چنانچہ رب نے اِن قوموں کو نہ یشوع کے حوالے کیا، نہ فوراً نکالا بلکہ اُنہیں ملک میں ہی رہنے دیا۔ باب دیکھیں |