قضاۃ 18:1 - किताबे-मुक़द्दस1 उन दिनों में इसराईल का बादशाह नहीं था। और अब तक दान के क़बीले को अपना कोई क़बायली इलाक़ा नहीं मिला था, इसलिए उसके लोग कहीं आबाद होने की तलाश में रहे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 اُن دِنوں اِسرائیل میں کویٔی بادشاہ نہ تھا۔ اَور اُن ہی دِنوں میں دانیوں کے قبیلہ کے لوگ اَپنی رہائش کے لیٔے کویٔی جگہ ڈھونڈ رہے تھے کیونکہ اَب تک اُنہیں اِسرائیلی قبیلوں کے درمیان کویٔی مِیراث نہ مِلی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اُن دِنوں اِسرائیلؔ میں کوئی بادشاہ نہ تھا اور اُن ہی دِنوں میں دان کا قبِیلہ اپنے رہنے کے لِئے مِیراث ڈُھونڈتا تھا کیونکہ اُن کو اُس دِن تک اِسرائیلؔ کے قبِیلوں میں مِیراث نہیں مِلی تھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 اُن دنوں میں اسرائیل کا بادشاہ نہیں تھا۔ اور اب تک دان کے قبیلے کو اپنا کوئی قبائلی علاقہ نہیں ملا تھا، اِس لئے اُس کے لوگ کہیں آباد ہونے کی تلاش میں رہے۔ باب دیکھیں |