Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 17:11 - किताबे-मुक़द्दस

11 लावी मुत्तफ़िक़ हुआ। वह वहाँ आबाद हुआ, और मीकाह ने उसके साथ बेटों का-सा सुलूक किया।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 لہٰذا وہ لیوی اُس کے ساتھ رہنے کے لیٔے راضی ہو گیا اَور وہ جَوان اُس کے اَپنے بیٹوں کی مانند تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور وہ اُس مَرد کے ساتھ رہنے پر راضی ہُؤا اور وہ جوان اُس کے لِئے اَیسا ہی تھا جَیسا اُس کے اپنے بیٹوں میں سے ایک بیٹا۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 لاوی متفق ہوا۔ وہ وہاں آباد ہوا، اور میکاہ نے اُس کے ساتھ بیٹوں کا سا سلوک کیا۔

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 17:11
3 حوالہ جات  

मीकाह बोला, “यहाँ मेरे पास अपना घर बनाकर मेरे बाप और इमाम बनें। तब आपको साल में चाँदी के दस सिक्के और ज़रूरत के मुताबिक़ कपड़े और ख़ुराक मिलेगी।”


उसने उसे इमाम मुक़र्रर करके सोचा,


अब वह शहर को छोड़कर रिहाइश की कोई और जगह तलाश करने लगा। इफ़राईम के पहाड़ी इलाक़े में से सफ़र करते करते वह मीकाह के घर पहुँच गया।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات