قضاۃ 15:9 - किताबे-मुक़द्दस9 जवाब में फ़िलिस्ती फ़ौज यहूदाह के क़बायली इलाक़े में दाख़िल हुई। वहाँ वह लही शहर के पास ख़ैमाज़न हुए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 تَب فلسطینیوں نے جا کر یہُودیؔہ میں ڈیرے ڈالے اَور لحیؔ تک پھیل گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 تب فِلستی جا کر یہُوداؔہ میں خَیمہ زن ہُوئے اور لحی میں پَھیل گئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جواب میں فلستی فوج یہوداہ کے قبائلی علاقے میں داخل ہوئی۔ وہاں وہ لحی شہر کے پاس خیمہ زن ہوئے۔ باب دیکھیں |