قضاۃ 13:18 - किताबे-मुक़द्दस18 फ़रिश्ते ने सवाल किया, “तू मेरा नाम क्यों जानना चाहता है? वह तो तेरी समझ से बाहर है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 یَاہوِہ کے فرشتہ نے اُس سے کہا، ”تُم میرا نام کیوں پُوچھ رہے ہو، کیونکہ اُسے کویٔی نہیں سمجھ سَکتا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 خُداوند کے فرِشتہ نے اُس سے کہا تُو کیوں میرا نام پُوچھتا ہے کیونکہ وہ تو عجِیب ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 فرشتے نے سوال کیا، ”تُو میرا نام کیوں جاننا چاہتا ہے؟ وہ تو تیری سمجھ سے باہر ہے۔“ باب دیکھیں |