قضاۃ 12:8 - किताबे-मुक़द्दस8 इफ़ताह के बाद इबज़ान इसराईल का क़ाज़ी बना। वह बैत-लहम में आबाद था, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اُس کے بعد اِبصانؔ جو بیت لحمؔ کا تھا اِسرائیل کا قاضی بنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اُس کے بعد بَیت لحمی اِبصاؔن اِسرائیلِیوں کا قاضی ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اِفتاح کے بعد اِبضان اسرائیل کا قاضی بنا۔ وہ بیت لحم میں آباد تھا، باب دیکھیں |