قضاۃ 11:6 - किताबे-मुक़द्दस6 उन्होंने गुज़ारिश की, “आएँ, अम्मोनियों से लड़ने में हमारी राहनुमाई करें।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور یِفتاحؔ سے کہنے لگے کہ، ”چل کر ہمارا سردار بَن جاؤ، تاکہ ہم بنی عمُّون سے لڑ سکیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 سو وہ اِفتاح سے کہنے لگے کہ تُو چل کر ہمارا سردار ہو تاکہ ہم بنی عمُّون سے لڑیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اُنہوں نے گزارش کی، ”آئیں، عمونیوں سے لڑنے میں ہماری راہنمائی کریں۔“ باب دیکھیں |