قضاۃ 11:14 - किताबे-मुक़द्दस14 फिर इफ़ताह ने अपने क़ासिदों को दुबारा अम्मोनी बादशाह के पास भेजकर باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 یِفتاحؔ نے عمُّون کے بادشاہ کے پاس پھر قاصِد بھیجے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 تب اِفتاح نے پِھر ایلچِیوں کو بنی عمُّون کے بادشاہ کے پاس روانہ کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 پھر اِفتاح نے اپنے قاصدوں کو دوبارہ عمونی بادشاہ کے پاس بھیج کر باب دیکھیں |