قضاۃ 10:3 - किताबे-मुक़द्दस3 उसके बाद जिलियाद का रहनेवाला याईर क़ाज़ी बन गया। उसने 22 साल इसराईल की राहनुमाई की। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اُس کے بعد گِلعادی یائیرؔ اُٹھا جو بائیس بَرس تک اِسرائیل کا قاضی رہا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اِس کے بعد جِلعادی یائِیر اُٹھا اور وہ بائِیس برس اِسرائیلِیوں کا قاضی رہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اُس کے بعد جِلعاد کا رہنے والا یائیر قاضی بن گیا۔ اُس نے 22 سال اسرائیل کی راہنمائی کی۔ باب دیکھیں |