قضاۃ 1:5 - किताबे-मुक़द्दस5 वहाँ उनका मुक़ाबला एक बादशाह से हुआ जिसका नाम अदूनी-बज़क़ था। जब उसने देखा कि कनानी और फ़रिज़्ज़ी हार गए हैं باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 وہاں اُن کا سامنا ادونی بزق سے ہُوا اَور اُنہُوں نے اُس سے جنگ کی اَور کنعانیوں اَور پَرزّیوں کو پسپا کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور ادُوؔنی بزق کو بزق میں پا کر وہ اُس سے لڑے اور کنعانِؔیوں اور فرزِّیوں کو مارا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 وہاں اُن کا مقابلہ ایک بادشاہ سے ہوا جس کا نام ادونی بزق تھا۔ جب اُس نے دیکھا کہ کنعانی اور فرِزّی ہار گئے ہیں باب دیکھیں |