قضاۃ 1:13 - किताबे-मुक़द्दस13 कालिब के छोटे भाई ग़ुतनियेल बिन क़नज़ ने शहर पर क़ब्ज़ा कर लिया। चुनाँचे कालिब ने उसके साथ अपनी बेटी अकसा की शादी कर दी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 کالبؔ کے چُھوٹے بھایٔی عتنی ایل بِن قِنٰز نے اُسے سَر کر لیا اِس لیٔے کالبؔ نے اَپنی بیٹی عکسہؔ کی شادی اُس سے کر دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور کالِب کے چھوٹے بھائی قنز کے بیٹے غُتنی اؔیل نے اُسے لے لِیا۔ پس اُس نے اپنی بیٹی عکسہ اُسے بیاہ دی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 کالب کے چھوٹے بھائی غُتنی ایل بن قنز نے شہر پر قبضہ کر لیا۔ چنانچہ کالب نے اُس کے ساتھ اپنی بیٹی عکسہ کی شادی کر دی۔ باب دیکھیں |