قضاۃ 1:10 - किताबे-मुक़द्दस10 उन्होंने हबरून शहर पर हमला किया जो पहले क़िरियत-अरबा कहलाता था। वहाँ उन्होंने सीसी, अख़ीमान और तलमी की फ़ौजों को शिकस्त दी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 وہ حِبرونؔ (جو پہلے قِریت اربعؔ کہلاتا تھا) میں رہنے والے بنی یہُوداہؔ نے کنعانیوں پر چڑھ آئے اَور شیشائی، احیمانؔ اَور تلمی کو شِکست دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور یہُوداؔہ نے اُن کنعانِؔیوں پر جو حبرُوؔن میں رہتے تھے چڑھائی کی اور حبرُوؔن کا نام پہلے قریت اربع تھا۔ وہاں اُنہوں نے سِیسی اور اخِیمان اور تلمی کو مارا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اُنہوں نے حبرون شہر پر حملہ کیا جو پہلے قِریَت اربع کہلاتا تھا۔ وہاں اُنہوں نے سیسی، اخی مان اور تلمی کی فوجوں کو شکست دی۔ باب دیکھیں |