یشوع 9:7 - किताबे-मुक़द्दस7 लेकिन इसराईलियों ने हिव्वियों से कहा, “शायद आप हमारे इलाक़े के बीच में कहीं बसते हैं। अगर ऐसा है तो हम किस तरह आपसे मुआहदा कर सकते हैं?” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اِسرائیل کے مَردوں نے اِن حِوّیوں سے کہا، ”لیکن تُم شاید ہمارے قریب ہی رہتے ہو پھر ہم تُم سے عہد کیسے کر سکتے ہیں؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 تب اِسرائیلی مَردوں نے اُن حویّوں سے کہا کہ شاید تُم ہمارے درمِیان ہی رہتے ہو۔ پس ہم تُم سے کیونکر عہد باندھیں؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 لیکن اسرائیلیوں نے حِوّیوں سے کہا، ”شاید آپ ہمارے علاقے کے بیچ میں کہیں بستے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو ہم کس طرح آپ سے معاہدہ کر سکتے ہیں؟“ باب دیکھیں |