یشوع 9:26 - किताबे-मुक़द्दस26 चुनाँचे यशुअ ने उन्हें इसराईलियों से बचाया, और उन्होंने जिबऊनियों को हलाक न किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 پس یہوشُعؔ نے اُنہیں بنی اِسرائیل کے ہاتھ سے بچا لیا اَور یُوں اُن کی جان بچ گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 پس اُس نے اُن سے وَیسا ہی کِیا اور بنی اِسرائیل کے ہاتھ سے اُن کو اَیسا بچایا کہ اُنہوں نے اُن کو قتل نہ کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 چنانچہ یشوع نے اُنہیں اسرائیلیوں سے بچایا، اور اُنہوں نے جِبعونیوں کو ہلاک نہ کیا۔ باب دیکھیں |