یشوع 9:25 - किताबे-मुक़द्दस25 अब हम आपके हाथ में हैं। हमारे साथ वह कुछ करें जो आपको अच्छा और ठीक लगता है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اَب ہم آپ کے ہاتھوں میں ہیں۔ اَب جَیسا آپ کو بھلا اَور ٹھیک اَور لگے وَیسا سلُوک ہمارے ساتھ کریں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور اب دیکھ ہم تیرے ہاتھ میں ہیں۔ جو کُچھ تُو ہم سے کرنا بھلا اور ٹِھیک جانے سو کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اب ہم آپ کے ہاتھ میں ہیں۔ ہمارے ساتھ وہ کچھ کریں جو آپ کو اچھا اور ٹھیک لگتا ہے۔“ باب دیکھیں |