یشوع 8:25 - किताबे-मुक़द्दस25 उस दिन अई के तमाम मर्द और औरतें मारे गए, कुल 12,000 अफ़राद। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اُس دِن مَرد اَور عورتیں کُل مِلا کر بَارہ ہزار لوگ مارے گیٔے اَور وہ سَب عَیؔ کے باشِندے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 چُنانچہ وہ جو اُس دِن مارے گئے مَرد اور عَورت مِلا کر بارہ ہزار یعنی عی کے سب لوگ تھے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اُس دن عَی کے تمام مرد اور عورتیں مارے گئے، کُل 12,000 افراد۔ باب دیکھیں |