Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 22:14 - किताबे-मुक़द्दस

14 उसके साथ 10 आदमी यानी हर मग़रिबी क़बीले का एक नुमाइंदा था। हर एक अपने आबाई घराने और कुंबे का सरबराह था।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اَور بنی اِسرائیل کے ہر قبیلہ کا ایک ایک نُمائندہ لے کر، اِس حِساب سے دس اُمرا اُس کے ساتھ روانہ کئے جو بنی اِسرائیل کے آبائی برادریوں کے سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور بنی اِسرائیل کے قبِیلوں سے ہر ایک کے آبائی خاندان سے ایک امِیر کے حِساب سے دس امِیر اُس کے ساتھ کِئے۔ اُن میں سے ہر ایک ہزار در ہزار اِسرائیلِیوں میں اپنے آبائی خاندان کا سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اُس کے ساتھ 10 آدمی یعنی ہر مغربی قبیلے کا ایک نمائندہ تھا۔ ہر ایک اپنے آبائی گھرانے اور کنبے کا سربراہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 22:14
3 حوالہ جات  

इसमें हर क़बीले के एक ख़ानदान का सरपरस्त तुम्हारी मदद करे।


उसने इसराईलियों में से क़ाबिले-एतमाद आदमी चुने और उन्हें हज़ार हज़ार, सौ सौ, पचास पचास और दस दस आदमियों पर मुक़र्रर किया।


जिलियाद में पहुँचकर उन्होंने मशरिक़ी क़बीलों से बात की।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات