| یشوع 21:4 - किताबे-मुक़द्दस4 क़ुरा डाला गया तो लावी के घराने क़िहात को उसके कुंबों के मुताबिक़ पहला हिस्सा मिल गया। पहले हारून के कुंबे को यहूदाह, शमौन और बिनयमीन के क़बीलों के 13 शहर दिए गए।باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ4 پہلا قُرعہ قُہاتیوں کی برادریوں کے حق میں نِکلا جو لیوی تھے اَور اَہرونؔ کاہِنؔ کی نَسل سے تھے۔ اُنہیں یہُوداہؔ شمعُونؔ اَور بِنیامین کے قبیلوں سے تیرہ شہر دئیے گیٔے۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس4 اور قُرعہ قہاتِیوں کے گھرانوں کے نام پر نِکلا اور ہارُونؔ کاہِن کی اَولاد کو جو لاویوں میں سے تھی قُرعہ سے یہُوداؔہ کے قبِیلہ اور شمعُوؔن کے قبِیلہ اور بِنیمِین کے قبِیلہ میں سے تیرہ شہر مِلے۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 قرعہ ڈالا گیا تو لاوی کے گھرانے قِہات کو اُس کے کنبوں کے مطابق پہلا حصہ مل گیا۔ پہلے ہارون کے کنبے کو یہوداہ، شمعون اور بن یمین کے قبیلوں کے 13 شہر دیئے گئے۔باب دیکھیں |