یشوع 19:46 - किताबे-मुक़द्दस46 मे-यरक़ून और रक़्क़ून उस इलाक़े समेत जो याफ़ा के मुक़ाबिल है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ46 مے یرقُونؔ اَور رَقّونؔ اَور یافؔا کے سامنے کے علاقہ شامل تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس46 اور مے یرقُوؔن اور رِقُّون مع اُس سرحد کے جو یافہ کے مُقابِل ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن46 مے یرقون اور رقون اُس علاقے سمیت جو یافا کے مقابل ہے۔ باب دیکھیں |