یشوع 17:8 - किताबे-मुक़द्दस8 तफ़्फ़ुअह के गिर्दो-नवाह की ज़मीन इफ़राईम की मिलकियत थी, लेकिन मनस्सी की सरहद पर के यह शहर मनस्सी की अपनी मिलकियत थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 (تپُّوحؔ کی زمین تو منشّہ کی تھی لیکن تپُّوحؔ شہر جو منشّہ کی سرحد پر تھا اِفرائیمؔ کا حِصّہ قرار دیا گیا)۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 یُوں تفُّوؔح کی زمِین تو منسّی کی ہُوئی پر تفُّوؔح شہر جو منسّی کی سرحد پر تھا بنی اِفرائِیم کا حِصّہ ٹھہرا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 تفّوح کے گرد و نواح کی زمین افرائیم کی ملکیت تھی، لیکن منسّی کی سرحد پر کے یہ شہر منسّی کی اپنی ملکیت تھے۔ باب دیکھیں |