Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 17:10 - किताबे-मुक़द्दस

10 लेकिन मजमूई तौर पर मनस्सी का क़बायली इलाक़ा क़ाना नदी के शिमाल में था और इफ़राईम का इलाक़ा उसके जुनूब में। दोनों क़बीलों का इलाक़ा मग़रिब में समुंदर पर ख़त्म हुआ। मनस्सी के इलाक़े के शिमाल में आशर का क़बायली इलाक़ा था और मशरिक़ में इशकार का।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 لہٰذا جُنوب میں اِفرائیمؔ کا مُلک تھا اَور شمال میں منشّہ کا۔ منشّہ کے حِصّہ کی حَد بحرِ رُوم تک تھی اَور شمال میں آشیر اَور مشرق میں یِسَّکاؔر سے مِلی ہُوئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 سو جنُوب کی طرف اِفرائِیم کی اور شِمال کی طرف منسّی کی مِیراث پڑی اور اُس کی سرحد سمُندر تھی۔ یُوں وہ دونوں شِمال کی طرف آشر سے اور مشرِق کی طرف اِشکار سے جا مِلیں۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 لیکن مجموعی طور پر منسّی کا قبائلی علاقہ قاناہ ندی کے شمال میں تھا اور افرائیم کا علاقہ اُس کے جنوب میں۔ دونوں قبیلوں کا علاقہ مغرب میں سمندر پر ختم ہوا۔ منسّی کے علاقے کے شمال میں آشر کا قبائلی علاقہ تھا اور مشرق میں اِشکار کا۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 17:10
2 حوالہ جات  

वहाँ से सरहद क़ाना नदी के जुनूबी किनारे तक उतरी। फिर नदी के साथ चलती चलती वह समुंदर पर ख़त्म हुई। नदी के जुनूबी किनारे पर कुछ शहर इफ़राईम की मिलकियत थे अगरचे वह मनस्सी के इलाक़े में थे।


आशर और इशकार के इलाक़ों के दर्जे-ज़ैल शहर मनस्सी की मिलकियत थे : बैत-शान, इबलियाम, दोर यानी नाफ़त-दोर, ऐन-दोर, तानक और मजिद्दो उनके गिर्दो-नवाह की आबादियों समेत।


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات