یشوع 15:46 - किताबे-मुक़द्दस46 फिर अक़रून से लेकर मग़रिब की तरफ़ अशदूद तक तमाम क़सबे और आबादियाँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ46 عقرونؔ کا مغربی علاقہ، اشدُودؔ کے قرب و جوار کا تمام علاقہ اَور سارے گاؤں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس46 عقرُوؔن سے سمُندر تک اشدُود کے پاس کے سب شہر اور اُن کے گاؤں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن46 پھر عقرون سے لے کر مغرب کی طرف اشدود تک تمام قصبے اور آبادیاں۔ باب دیکھیں |