یشوع 15:21 - किताबे-मुक़द्दस21 उसमें ज़ैल के शहर शामिल थे। जुनूब में मुल्के-अदोम की सरहद की तरफ़ यह शहर थे : क़बज़ियेल, इदर, यजूर, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 جُنوب کے مُلک میں اِدُوم کی سرحد کے قریب یہُوداہؔ کے قبیلے کے اِنتہائی جُنوبی شہر یہ ہیں، قبضی ایل، عیدرؔ، یگُورؔ، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور ادوؔم کی سرحد کی طرف جنُوب میں بنی یہُوداؔہ کے اِنتہائی شہر یہ ہیں۔ قبضی ایل اور عیدر اور یجُور۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 اُس میں ذیل کے شہر شامل تھے۔ جنوب میں ملکِ ادوم کی سرحد کی طرف یہ شہر تھے: قبضئیل، عِدر، یجور، باب دیکھیں |