یشوع 14:13 - किताबे-मुक़द्दस13 तब यशुअ ने कालिब बिन यफ़ुन्ना को बरकत देकर उसे विरासत में हबरून दे दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 تَب یہوشُعؔ نے یفُنّہؔ کے بیٹے کالبؔ کو برکت دی اَور اُسے حِبرونؔ مِیراث کے طور پر عنایت فرمایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 تب یشُوع نے یُفنّہ کے بیٹے کالِب کو دُعا دی اور اُس کو حبرُوؔن مِیراث کے طَور پر دے دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 تب یشوع نے کالب بن یفُنّہ کو برکت دے کر اُسے وراثت میں حبرون دے دیا۔ باب دیکھیں |