یشوع 10:9 - किताबे-मुक़द्दस9 और यशुअ ने जिलजाल से सारी रात सफ़र करते करते अचानक दुश्मन पर हमला किया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 یہوشُعؔ گِلگالؔ سے تمام رات کُوچ کرتے ہُوئے اَچانک اُن پر ٹوٹ پڑے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 پس یشُوع راتوں رات جِلجاؔل سے چل کر ناگہاں اُن پر آ پڑا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اور یشوع نے جِلجال سے ساری رات سفر کرتے کرتے اچانک دشمن پر حملہ کیا۔ باب دیکھیں |