یونس 4:1 - किताबे-मुक़द्दस1 यह बात यूनुस को निहायत बुरी लगी, और वह ग़ुस्से हुआ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 لیکن یُوناہؔ کو خُدا کا یہ فیصلہ بہت بُرا لگا اَور وہ سخت ناراض ہُوا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 لیکن یُوناؔہ اِس سے نِہایت ناخُوش اور ناراض ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 یہ بات یونس کو نہایت بُری لگی، اور وہ غصے ہوا۔ باب دیکھیں |