یوحنا 9:6 - किताबे-मुक़द्दस6 यह कहकर उसने ज़मीन पर थूककर मिट्टी सानी और उस की आँखों पर लगा दी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 یہ کہہ کر یِسوعؔ نے زمین پر تھُوک کرمٹّی سانی اَور اُس آدمی کی آنکھوں پر لگا دی باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 یہ کہہ کر اُس نے زمِین پر تُھوکا اور تُھوک سے مِٹّی سانی اور وہ مِٹّی اندھے کی آنکھوں پر لگا کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 یہ کہہ کر اُس نے زمین پر تھوک کر مٹی سانی اور اُس کی آنکھوں پر لگا دی۔ باب دیکھیں |