یوحنا 8:43 - किताबे-मुक़द्दस43 तुम मेरी ज़बान क्यों नहीं समझते? इसलिए कि तुम मेरी बात सुन नहीं सकते। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ43 تُم میری باتیں کیوں نہیں سمجھتے؟ اِس لیٔے کہ میرے کلام کو سُنتے نہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس43 تُم میری باتیں کیوں نہیں سمجھتے؟ اِس لِئے کہ میرا کلام سُن نہیں سکتے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن43 تم میری زبان کیوں نہیں سمجھتے؟ اِس لئے کہ تم میری بات سن نہیں سکتے۔ باب دیکھیں |