یوحنا 8:36 - किताबे-मुक़द्दस36 इसलिए अगर फ़रज़ंद तुमको आज़ाद करे तो तुम हक़ीक़तन आज़ाद होगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 اِس لیٔے اگر بیٹا تُمہیں آزاد کرےگا، تو تُم حقیقت میں آزاد ہو جاؤگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 پس اگر بیٹا تُمہیں آزاد کرے گا تو تُم واقِعی آزاد ہو گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 اِس لئے اگر فرزند تم کو آزاد کرے تو تم حقیقتاً آزاد ہو گے۔ باب دیکھیں |