یوحنا 8:17 - किताबे-मुक़द्दस17 तुम्हारी शरीअत में लिखा है कि दो आदमियों की गवाही मोतबर है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 تمہاری توریت میں بھی لِکھّا ہے کہ دو آدمیوں کی گواہی سچّی ہوتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور تُمہاری تَورَیت میں بھی لِکھا ہے کہ دو آدمِیوں کی گواہی مِل کر سچّی ہوتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 تمہاری شریعت میں لکھا ہے کہ دو آدمیوں کی گواہی معتبر ہے۔ باب دیکھیں |