یوحنا 7:40 - किताबे-मुक़द्दस40 ईसा की यह बातें सुनकर हुजूम के कुछ लोगों ने कहा, “यह आदमी वाक़ई वह नबी है जिसके इंतज़ार में हम हैं।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 یہ باتیں سُن کر، بعض لوگ کہنے لگے، ”یہ آدمی واقعی نبی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 پس بِھیڑ میں سے بعض نے یہ باتیں سُن کر کہا بیشک یِہی وہ نبی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 عیسیٰ کی یہ باتیں سن کر ہجوم کے کچھ لوگوں نے کہا، ”یہ آدمی واقعی وہ نبی ہے جس کے انتظار میں ہم ہیں۔“ باب دیکھیں |