یوحنا 7:14 - किताबे-मुक़द्दस14 ईद का आधा हिस्सा गुज़र चुका था जब ईसा बैतुल-मुक़द्दस में जाकर तालीम देने लगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 جَب عید کے آدھے دِن گزر گئے تو یِسوعؔ بیت المُقدّس میں گیٔے اَور وہیں تعلیم دینے لگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اور جب عِید کے آدھے دِن گُزر گئے تو یِسُوعؔ ہَیکل میں جا کر تعلِیم دینے لگا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 عید کا آدھا حصہ گزر چکا تھا جب عیسیٰ بیت المُقدّس میں جا کر تعلیم دینے لگا۔ باب دیکھیں |