یوحنا 7:13 - किताबे-मुक़द्दस13 लेकिन किसी ने भी उसके बारे में खुलकर बात न की, क्योंकि वह यहूदियों से डरते थे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 لیکن یہُودیوں کے خوف کی وجہ سے کویٔی یِسوعؔ کے بارے میں کھُل کر بات نہیں کرتا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 تَو بھی یہُودِیوں کے ڈر سے کوئی شخص اُس کی بابت صاف صاف نہ کہتا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 لیکن کسی نے بھی اُس کے بارے میں کھل کر بات نہ کی، کیونکہ وہ یہودیوں سے ڈرتے تھے۔ باب دیکھیں |