یوحنا 6:3 - किताबे-मुक़द्दस3 फिर ईसा पहाड़ पर चढ़कर अपने शागिर्दों के साथ बैठ गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 یِسوعؔ اَپنے شاگردوں کے ساتھ ایک پہاڑی پر جا بیٹھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 یِسُوعؔ پہاڑ پر چڑھ گیا اور اپنے شاگِردوں کے ساتھ وہاں بَیٹھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 پھر عیسیٰ پہاڑ پر چڑھ کر اپنے شاگردوں کے ساتھ بیٹھ گیا۔ باب دیکھیں |