یوحنا 5:31 - किताबे-मुक़द्दस31 अगर मैं ख़ुद अपने बारे में गवाही देता तो मेरी गवाही मोतबर न होती। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 ”اگر مَیں اَپنی گواہی خُود ہی دُوں تو میری گواہی برحق نہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 اگر مَیں خُود اپنی گواہی دُوں تو میری گواہی سچّی نہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 اگر مَیں خود اپنے بارے میں گواہی دیتا تو میری گواہی معتبر نہ ہوتی۔ باب دیکھیں |