یوحنا 5:16 - किताबे-मुक़द्दस16 इस पर यहूदी उसको सताने लगे, क्योंकि उसने उस आदमी को सबत के दिन बहाल किया था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 یِسوعؔ اَیسے معجزے سَبت کے دِن بھی کرتے تھے اِس لیٔے یہُودی رہنما آپ کو ستانے لگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اِس لِئے یہُودی یِسُوعؔ کو ستانے لگے کیونکہ وہ اَیسے کام سَبت کے دِن کرتا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اِس پر یہودی اُس کو ستانے لگے، کیونکہ اُس نے اُس آدمی کو سبت کے دن بحال کیا تھا۔ باب دیکھیں |