یوحنا 4:44 - किताबे-मुक़द्दस44 उसने ख़ुद गवाही देकर कहा था कि नबी की उसके अपने वतन में इज़्ज़त नहीं होती। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ44 یِسوعؔ نے خُود ہی بتا دیا تھا کہ کویٔی نبی اَپنے وطن میں عزّت نہیں پاتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس44 کیونکہ یِسُوعؔ نے خُود گواہی دی کہ نبی اپنے وطن میں عِزّت نہیں پاتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 اُس نے خود گواہی دے کر کہا تھا کہ نبی کی اُس کے اپنے وطن میں عزت نہیں ہوتی۔ باب دیکھیں |