یوحنا 4:37 - किताबे-मुक़द्दस37 यों यह कहावत दुरुस्त साबित हो जाती है कि ‘एक बीज बोता और दूसरा फ़सल काटता है।’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 چنانچہ یہ مثال برحق ہے ’بوتا کویٔی اَور ہے اَور کاٹتا کویٔی اَور۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 کیونکہ اِس پر یہ مِثل ٹِھیک آتی ہے کہ بونے والا اَور ہے۔ کاٹنے والا اَور۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 یوں یہ کہاوت درست ثابت ہو جاتی ہے کہ ’ایک بیج بوتا اور دوسرا فصل کاٹتا ہے۔‘ باب دیکھیں |