یوحنا 4:33 - किताबे-मुक़द्दस33 शागिर्द आपस में कहने लगे, “क्या कोई उसके पास खाना लेकर आया?” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 تَب شاگرد آپَس میں کہنے لگے، ”کیا کویٔی پہلے ہی سے اُن کے لیٔے کھانا لے آیا ہے؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 پس شاگِردوں نے آپس میں کہا کیا کوئی اُس کے لِئے کُچھ کھانے کو لایا ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 شاگرد آپس میں کہنے لگے، ”کیا کوئی اُس کے پاس کھانا لے کر آیا؟“ باب دیکھیں |