یوحنا 4:24 - किताबे-मुक़द्दस24 अल्लाह रूह है, इसलिए लाज़िम है कि उसके परस्तार रूह और सच्चाई से उस की परस्तिश करें।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 خُدا رُوح ہے اَور خُدا کے پرستاروں کو لازِم ہے کہ وہ رُوح اَور سچّائی سے خُدا کی پرستش کریں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 خُدا رُوح ہے اور ضرُور ہے کہ اُس کے پرستار رُوح اور سچّائی سے پرستِش کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اللہ روح ہے، اِس لئے لازم ہے کہ اُس کے پرستار روح اور سچائی سے اُس کی پرستش کریں۔“ باب دیکھیں |