یوحنا 4:19 - किताबे-मुक़द्दस19 औरत ने कहा, “ख़ुदावंद, मैं देखती हूँ कि आप नबी हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 عورت نے کہا، ”جَناب، مُجھے لگتا ہے کہ آپ کویٔی نبی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 عَورت نے اُس سے کہا اَے خُداوند مُجھے معلُوم ہوتا ہے کہ تُو نبی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 عورت نے کہا، ”خداوند، مَیں دیکھتی ہوں کہ آپ نبی ہیں۔ باب دیکھیں |