یوحنا 18:24 - किताबे-मुक़द्दस24 फिर हन्ना ने ईसा को बँधी हुई हालत में इमामे-आज़म कायफ़ा के पास भेज दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اِس پر حنّاؔ نے یِسوعؔ کے ہاتھ بندھوا کر آپ کو اعلیٰ کاہِن کائِفؔا کے پاس بھیج دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 پس حنّا نے اُسے بندھا ہُؤا سردار کاہِن کائِفا کے پاس بھیج دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 پھر حنّا نے عیسیٰ کو بندھی ہوئی حالت میں امامِ اعظم کائفا کے پاس بھیج دیا۔ باب دیکھیں |