یوحنا 16:6 - किताबे-मुक़द्दस6 इसके बजाए तुम्हारे दिल ग़मज़दा हैं कि मैंने तुमको ऐसी बातें बताई हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 چونکہ، مَیں نے تُمہیں بتا دیا ہے اِس لیٔے تُم بڑے غمگین ہو گئے ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 بلکہ اِس لِئے کہ مَیں نے یہ باتیں تُم سے کہِیں تُمہارا دِل غم سے بھر گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اِس کے بجائے تمہارے دل غم زدہ ہیں کہ مَیں نے تم کو ایسی باتیں بتائی ہیں۔ باب دیکھیں |