یوحنا 15:13 - किताबे-मुक़द्दस13 इससे बड़ी मुहब्बत है नहीं कि कोई अपने दोस्तों के लिए अपनी जान दे दे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اِس سے زِیادہ مَحَبّت کویٔی نہیں کرتا: اَپنی جان اَپنے دوستوں کے لیٔے قُربان کر دے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اِس سے زِیادہ مُحبّت کوئی شخص نہیں کرتا کہ اپنی جان اپنے دوستوں کے لِئے دے دے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اِس سے بڑی محبت ہے نہیں کہ کوئی اپنے دوستوں کے لئے اپنی جان دے دے۔ باب دیکھیں |